مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سری نگر( ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور کرلی، بھارت سے آرٹیکل 370 بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔
اسمبلی میں موجود بی جے پی ارکان کی جانب سے قرارداد کی شدید مخالفت کی گئی۔
قرارداد نائب وزیراعلیٰ اور نیشنل کانگریس کے رہنما سریندر سنگھ چودھری نے پیش کی۔
واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 یکطرفہ طور پر منسوخ کر دیا تھا۔