روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا  ہو کر 277.89روپے سے بڑھ کر 277.95روپے پر بند  ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 07پیسے کی کمی سے 277روپے 82پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ تاہم سپلائی میں بہتری آتے ہی مارکیٹ فورسز اور متعلقہ ریگولیٹر کی خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 94پیسے کی سطح پر بند ہوئے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 09پیسے کے اضافے سے 278روپے 88پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

مزید :

بزنس -