سری لنکن چیف جسٹس پر الزامات ثابت ، مواخذے کی کارروائی شروع

سری لنکن چیف جسٹس پر الزامات ثابت ، مواخذے کی کارروائی شروع
سری لنکن چیف جسٹس پر الزامات ثابت ، مواخذے کی کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے اور پارلیمانی کمیٹی میں چیف جسٹس پر تین الزامات ثابت ہوگئے ہیں ۔میڈیارپورٹ کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس کو مجرم قراردیدیاہے جبکہ صدر نے چیف جسٹس کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔