ڈیرہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)کلاچی کے علاقہ گرہ بختیار میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کا اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ بختیار میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔