سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے شعبے سے خوشخبری

سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے شعبے سے خوشخبری
سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے شعبے سے خوشخبری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائ)سندھ اور پنجاب میں تیل اور گیس کے شعبے سے خوشخبری ہے،حیدر آباد میں پساکھی سیون کنویں سے تیل کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق تیل کی پیداوار تین سو پچہتر بیرل یومیہ سےبڑھ کرپانچ سو بیس بیرل ہوگئی،اوجی ڈی سی ایل کےمطابق رحیم یارخان ماری ایسٹ بلاک میں کنویں سے بھی گیس کی پیداوار شروع ہوگئی۔

او جی ڈی سی ایل کاکہنا ہےکہ 2 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نجی کمپنی کوملنا شروع ہوگئی ہے،سٹاک ایکسچینج کو لکھے گئےخط میں کہا گیاکہ دونوں کنویں100فیصداوجی ڈی سی ایل کی ملکیت ہیں۔