اپوزیشن کل سے زیادہ آج متحد جلد حکومت کا تختہ الٹ جائیگا

اپوزیشن کل سے زیادہ آج متحد جلد حکومت کا تختہ الٹ جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اے این پی کے مرکزی رہنماء غلام احمد بلور نے کہا کہ حکومت نہیں جانتی کہ اپوزیشن اپنے ملک کیلئے متحد ہے اور حکومت تنہا ہے اور بہت جلد اس کا خاتمہ ہو جائے گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنے اتنے تھوڑے عرصہ میں عوام کی نیندیں حرام کر دی ہیں حکومت جواب دہ ہے۔اپوزیشن کل سے زیادہ آج متحد ہے کیونکہ اس کے اتحادیوں نے اس حکومت سے منہ پھیر لیا ہے۔بہت جلد حکومت کا تختہ الٹ جائے گا کیونکہ حکومت کے اتحادی اسے چھوڑ رہے ہیں۔اور یہی وجہ ہے کہ حکومتی ایوانوں میں آجکل تبدیلی کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
غلام احمد بلور

مزید :

صفحہ اول -