کراچی ، سفاری پارک کی جھیل میں ڈوب کر بچہ جاں بحق

کراچی ، سفاری پارک کی جھیل میں ڈوب کر بچہ جاں بحق
کراچی ، سفاری پارک کی جھیل میں ڈوب کر بچہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں سفاری پارک کی جھیل میں بچہ ڈوب گیا ،ریسکیو اہلکاروں  نے 6 گھنٹے کی تلاش کے بعد بچے کی لاش نکال لی ۔

 تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقے گلستان جوہر میں واقع سفاری پارک  میں ایک بچہ کھیلتے  ہوئے جھیل میں  جاگرا۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور بچے کی تلاش کا کام شروع کردیا اور با لآخر 6 گھنٹے کی محنت کے بعد بچے کی لاش نکال لی گئی ۔پولیس کے مطابق بچے کا تعلق حسین ہزارہ گوٹھ سے ہے جبکہ اس کی عمر 12 سال ہے 

مزید :

ورلڈ T20 -