پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھارت جانے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھارت جانے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت ...
پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھارت جانے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوںکو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا سامان مکمل طور پر تیار رکھیں ،قومی ٹیم کو گرین سگنل ملنے کی صورت میں پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے لاہور سے نئی دہلی روانہ ہونگے جہاں سے پاکستانی ٹیم کلکتہ جائے گی ۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کل بروز بدھ 12بجے نئی دہلی کے لیے روانہ ہو گی۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔