کرونا وائرس کے باعث محدود رہ کر کام کرنا ہوگا، چیئر مین سینٹ

  کرونا وائرس کے باعث محدود رہ کر کام کرنا ہوگا، چیئر مین سینٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہاکہ نازک صورتحال میں کسی کو بھی خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ چیئر مین میڈیا سے بھی تعاون کی درخواست، کرونا وائرس کے باعث محدود رہ کر کام کرنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ ہال کا جائزہ کیلئے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سینیٹ ہال کے اندر سماجی دوری رکھنے کی حکمت(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

عملی پر سیکرٹری سینیٹ اور حکام کی طرف سے صادق سنجرانی کو بریفنگ بھی دی گئی۔صادق سنجرانی نے مزید کہا کہ ہال کے اندر ہر سطح پر سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں گے۔ ہال کے اندر معاونتی سٹاف کی بھی کمی کا فیصلہ کیا گیا۔
چیئر مین سینٹ