شہباز شریف کے خلاف ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، عطااللہ تارڑ

شہباز شریف کے خلاف ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، عطااللہ تارڑ
شہباز شریف کے خلاف ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، عطااللہ تارڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صدر (ن) لیگ اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے خلاف عدالت عالیہ میں ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ ہو سکی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںحکومت پر تنقید کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ کاکہنا تھا کہ عدالت عظمی نے شہباز شریف کو "گڈ بوائے" کہا۔ سیاسی انتقام نے آپ کو سیاسی ناکام بنا دیا ہے۔ جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کر کے ہمارا میڈیا ٹرائل کیا گیا اور اس دوران عوام کے آٹے، چینی اور ادویات پے ڈاکہ ڈالا گیا۔ شرم ہوتی تو تم ڈوب مرتے۔

مزید :

قومی -