پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی

پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی
پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احسن بھون نے کہاہے کہ کل ملک بھر میں احتجاج ہوگا، کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہو، کل ملک بھر میں وکلا ریلیاں نکالیں گے۔