پی ایس 127:ووٹر کا انوکھا انداز،کسی امیدوار کو ووٹ دینے کے بجائے بیلٹ پیپر پر اپنی پارٹی کانام لکھ دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس 127کے ضمنی الیکشن میںایک ووٹر نے بالکل مختلف طریقہ اپنایا ہے،ووٹر نے کسی امیدوار کو ووٹ کاسٹ کرنے کے بجائے اپنی پسندیدہ پارٹی کا نام لکھ دیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق پی ایس 127کے ضمنی الیکشن میںایک ووٹر نے بالکل مختلف طریقہ اپنایا ہے،ووٹر نے کسی امیدوار کو ووٹ کاسٹ کرنے کے بجائے اپنی پسندیدہ پارٹی کا نام لکھ دیا ہے،اس ووٹر کی پارٹی کا کوئی بھی امیدوار الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا تھا،ووٹر نے بیلٹ پیپر پاک سرزمین پارٹی کا نام لکھ کر بیلٹ باکس میں ڈال دیا ۔