گورنرکے پی کا وزیراعلیٰ علی امین کے چھٹے مشیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار

گورنرکے پی کا وزیراعلیٰ علی امین کے چھٹے مشیر کی تقرری کی منظوری دینے سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین کے چھٹے مشیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکارکردیا۔

کہتے ہیں آئین کے آرٹیکل 130 کی شق (11) کے تحت وزیراعلیٰ کو پانچ سے زیادہ مشیر مقرر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

گورنر کی جانب سے سمری بغیر منظور کئے اعتراض لگا کر واپس کردی گئی۔