سانحہ کوئٹہ پر فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جانی چاہیے،نعیم الحق

سانحہ کوئٹہ پر فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جانی چاہیے،نعیم الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہاہے کہ کوئٹہ سانحہ پر فوری طور پر آل پارٹی کانفرنس بلائی جانی چاہیے۔مزیدپڑھیں:کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خود کش حملہ،باز محمد کاکڑاور نجی ٹی وی کے 2 کیمرہ مینوں سمیت 70 افراد شہید، درجنوں زخمی ، نعیم الحق کا کہناتھا کہ سانحہ کوئٹہ پر فوری طور پر اے پی سی بلانی چاہیے اور تحریک انصاف اس کی حمایت کرے گی ،دوراست اصلاحات کی ضرورت ہے ،اب ہمیں مل کر بلوچستان کے مسائل کی طرف نہ صرف توجہ بلکہ اس کا مل کر حل نکالنا پڑے گا۔ان کا کہناتھا کہ اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو پھر اسی طرح 70سال گزر جائیں اور مسائل اسی طرح برقرار رہیں گے ،یہ اسی وقت ممکن ہے جب تمام سیاسی جماعتیں اور محب وطن پاکستانی مل کر اس کی طرف توجہ دیں گے۔واضح رہے کہ کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خود کش دھماکے کے باعث 70افراد شہید جبکہ 130سے زائد افراد زخمی

مزید :

صفحہ آخر -