ورلڈ ٹورز کے عازمین حج کا پہلاقافلہ آج روانہ ہو گا

ورلڈ ٹورز کے عازمین حج کا پہلاقافلہ آج روانہ ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ورلڈ ٹورز کے عازمین حج کا پہلاقافلہ آج پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK747 کے ذریعے شیخ جعفر حسین کی قیادت میں لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہو گا ، چیف ایگزیکٹوشیخ جعفر حسین نے اپنے تمام عازمین کو درخواست کی ہے کہ وہ فلائٹ کی روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچ جائیں۔
ورلڈ ٹورز

مزید :

صفحہ آخر -