پنجاب فوڈ اتھارٹی میں تربیتی انفورسمنٹ انسپکٹرز بھرتی کرنیکا فیصلہ 

پنجاب فوڈ اتھارٹی میں تربیتی انفورسمنٹ انسپکٹرز بھرتی کرنیکا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب فوڈ اتھارٹی میں تربیتی ا نفورسمنٹ انسپکٹر ز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق خانیوال سمیت صوبہ بھر میں 20انسپکٹروں کی بھرتی عمل (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)


میں لائی جائے گی جن کو پرکششمعاوضہ دیا جائیگا جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے تربیتی انفورسمنٹ انسپکٹرز کی بھرتی کے حوالے سے محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے مکمل ہونے کے بعد ان انسپکٹرز کی بھرتی عمل میں لائی جائیگی۔
بھرتی