نارووال , دانیال عزیز کی اہلیہ اور بیٹا گرفتار

نارووال , دانیال عزیز کی اہلیہ اور بیٹا گرفتار
نارووال , دانیال عزیز کی اہلیہ اور بیٹا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)نارووال میں پولیس نے دانیال عزیز کی اہلیہ اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آر او آفس ظفروال میں  دانیال عزیز کے بیٹےمیکال عزیز کو بھی گرفتار کر لیا گیا،سابقہ ایم این اے مہناز اکبر عزیز بھی آر او آفس موجود ہیں،حلقہ این اے 75 کا پریزائیڈنگ افسران رزلٹ لے کر نہ پہنچ سکے ۔

آزاد امیدوار اویس قاسم خاں کا کہناہے کہ حلقہ پی پی 54 کا 88 پولنگ سٹیشن کا رزلٹ آر او آفس پہنچ سکا ،حلقہ این اے 75 پی پی 54 میں بڑی دھاندلی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔