این اے 110جھنگ ؛ آزاد امیدوار امیر سلطان کی لیگی امیدوار آصف معاویہ کو 95ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست

این اے 110جھنگ ؛ آزاد امیدوار امیر سلطان کی لیگی امیدوار آصف معاویہ کو 95ہزار ...
این اے 110جھنگ ؛ آزاد امیدوار امیر سلطان کی لیگی امیدوار آصف معاویہ کو 95ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110جھنگ  میں  آزاد امیدوار امیر سلطان نے لیگی امیدوار آصف معاویہ کو 95ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دیدی۔

این اے 110جھنگ 3کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی وغیرسرکاری  نتائج کے مطابق آزادامیدوار محمد امیر سلطان 1لاکھ 99ہزار590ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے، ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے محمد آصف معاویہ ایک لاکھ 4ہزار 171ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔