چلڈرن کمپلیکس کی ایم آر آئی اور ایکسرے مشین بالآخر ٹھیک کرلی گئی

چلڈرن کمپلیکس کی ایم آر آئی اور ایکسرے مشین بالآخر ٹھیک کرلی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس ملتان ایم آر آئی اور ایکسرے مشین کئی دنوں کے بعد بالآخر ٹھیکی ہوگئی ہے ذرائع کے مطابق چلڈرن ہسپتال کی وارنٹی میں لگائی گئی نئی ایم آر آئی اور ایکسرے(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

مشین گزشتہ تقریباً 1ماہ سے خراب تھی اور زیادہ وولٹیج کی وجہ سے ایم آر آئی مشین جل گئی تھی۔نجی کمپنی کے انجینئرز نے ایم آر آئی اور ایکسرے مشین کو فعال کردیا ہے اور مریض بچوں کے ضروری ٹیسٹ شروع ہوگئے ہیں۔
ایم آر آئی