فلپائن کی خونریز مہم، معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کیا جائے، ایمنسٹی

فلپائن کی خونریز مہم، معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کیا جائے، ایمنسٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
منیلا(آئی این پی)فلپائن میں منشیات کے خلاف گزشتہ تین برس سے جاری مہم میں ماورائے عدالت قتل وسیع پیمانے پر جاری ہیں۔ یہ انکشاف انسانی حقوق کی صورتحال پر نظر رکھنے والی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آج پیر کو جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اس ضمن میں آزادانہ تحقیقات ممکن بنانے کے لیے قرارداد کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -