وہاڑی ؛11جولائی کو مقامی تعطیل کااعلان 

وہاڑی ؛11جولائی کو مقامی تعطیل کااعلان 
وہاڑی ؛11جولائی کو مقامی تعطیل کااعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نےاس حوالے سے نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیاہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں عرس بابا حاجی شیردیوان کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

 اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا یونیورسٹی امتحانات پر نہیں ہوگا، ایمرجنسی، میڈیکل، میونسپل اور سیکیورٹی محکمے بھی تعطیل سے مستثنیٰ ہیں۔