عید پر فلسطینی عوام کو بھی اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں:قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پیغام

عید پر فلسطینی عوام کو بھی اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں:قومی کرکٹ ٹیم کے ...
 عید پر فلسطینی عوام کو بھی اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں:قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نےقوم کو عید کی مبارکباد دی ہے ۔کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے پاکستان سے باہر دنیا کے دیگر ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کو  عید پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس عید پر فلسطینی عوام کو بھی اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں۔عید کی خوشیوں میں سب کو یاد رکھیں۔آپ سب کو  عید کی خوشیاں مبارک ہوں ۔