حامد میر نے جیونیوز چھوڑ کر اب کونسا چینل جوائن کرلیا؟تہلکہ خیز خبرآگئی

حامد میر نے جیونیوز چھوڑ کر اب کونسا چینل جوائن کرلیا؟تہلکہ خیز خبرآگئی
حامد میر نے جیونیوز چھوڑ کر اب کونسا چینل جوائن کرلیا؟تہلکہ خیز خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف تجزیہ نگار اور سینئر صحافی حامدمیر نے جیو نیوز کوخیبرباد کہہ دیا اور وہ جی این این کیساتھ بطور صدر منسلک ہوگئے ہیں۔
صحافی سلمان حسن نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’ حامد میر کو خوش آمدید کہتے ہوئے لکھا کہ میر صاحب نے بطورصدر جی نیوز نیٹ ورک جوائن کرلیا ہے ‘۔

@HamidMirPAK Welcome aboard sir jee. 

اینکر پرسن ناجیہ اشعر  نے لکھا کہ ’پیارے حامد میر صاحب، ہم تمام آپ کو بہت خوش آمدید کہتےہیں، ہمیں آپ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنے پر فخر ہے ‘۔

ایک نیوز ویب سائٹ سے وابستہ اینکر پرسن عبیر خان نے لکھا کہ ’ حامدمیر نے جیو کو خیرباد کہہ کر گورمے نیوز نیٹ میں بطور صدر شمولیت اختیار کرلی۔

وقاص نے لکھا کہ ’ حامد میر  نے جیونیٹ ورک چھوڑ دیا، میری خواہش ہے کہ حامد میر بول نیٹ ورک میں شامل ہوجائیں، ان کیلئے بہترین انتخاب ۔۔۔‘

مزید :

قومی -