وزیر اعظم عمران خان مسئلہ کشمیر ضرور حل کرائیں گے،میاں جاوید

وزیر اعظم عمران خان مسئلہ کشمیر ضرور حل کرائیں گے،میاں جاوید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما  میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی پاکستان کے نقشے میں شمولیت نے بھارت میں صف ماتم برپا کررکھی ہے۔ انڈین میڈیا پاکستان کے اس اقدام کو شہہ سرخیوں میں چھاپ کر نوحہ کناں نظر آرہا ہے۔ پاکستانی قوم اور کشمیری عوام پرامید ہیں کہ مسئلہ کشمیر وزیر اعظم پاکستان عمران خان حل کروا کر کشمیریوں کے جیون میں خوشیاں لے کر آئیں گے