مذہبی رہنماؤں کی ناصر الدین خاکوانی کو امیر منتخب ہونے پرمبارکباد

  مذہبی رہنماؤں کی ناصر الدین خاکوانی کو امیر منتخب ہونے پرمبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)   انٹر نیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج،نائب امیرمولانا حافظ ملک عبدالصمد، مولانا عبدالرؤف مکی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا محمد بن سعید، مولانا قاری محمد طیب عباسی، مولانا امداد اللہ قاسمی، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی اور مولانا غلام یاسین صدیقی نے حضرت مولانا ناصرالدین خاکوانی مدظلہٗ کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیر،صاحبزادہ حضرت خواجہ عزیز احمد اور مولانا سید سلمان بنوری کو مرکزی نائب امیر منتخب ہونے پر مبارکباد  دی ہے۔

 ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت، ناموس رسالتؐ کے تحفظ اور اشاعت دین کے لیے ”دل و جان“ سے انٹرنیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے قائدین و کارکن اور محافظین ختم نبوت ان کو مکمل حمایت و تائید کا یقین دلاتے ہیں۔