ناروال ؛جھگڑے پر بیوی نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے شوہر کو زخمی کردیا

ناروال ؛جھگڑے پر بیوی نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے شوہر کو زخمی کردیا
ناروال ؛جھگڑے پر بیوی نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے شوہر کو زخمی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)ناروال  میں جھگڑے پر بیوی نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے شوہر کو زخمی کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  ناروال کے علاقے دھیلی والہ میں جھگڑے پر بیوی نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے شوہر کو زخمی کردیا ،پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمہ  کو مقدمہ درج کرنے کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔