ماڈل ٹاؤن،4رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،مال مسروقہ واسلحہ برآمد

ماڈل ٹاؤن،4رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،مال مسروقہ واسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) سی آئی اے ماڈل ٹاؤن نے دکانوں میں ڈکیتی کرنے والے چار رکنی گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق ملزمان دکانوں اورسٹوروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے جن کی تلاش جاری تھی، گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان کے دو ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ملزمان کے قبضہ سے نقدی اور ڈکیتی میں لواٹا ہوا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

مزید :

علاقائی -