بچے ہما ر ا مستقبل، کل ملک کی باگ ڈور سنبھا ل لیں گے ، وزیراطلاعات سندھ

بچے ہما ر ا مستقبل، کل ملک کی باگ ڈور سنبھا ل لیں گے ، وزیراطلاعات سندھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)صو با ئی وزیر اطلا عا ت و محنت و ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بچے ہما ر ے مستقبل ہیں کل ملک کی باگ ڈور سنبھا ل کر ملک و قو م کی بہتری کیلئے موا قع حا صل کر کے کا م کر نے کی صلا حیت رکھتے ہیں ۔نا قدیں صرف خرا ب اور ابتر صو ر تحال کا ذکر کر تے ہیں لیکن ان کو دیکھنا چا ہئے کہ ہما را ملک پا کستا ن آزا د ہو تے وقت کتنے بر ے حالات سے گز را ہے یہ بچے ہی اس کو مزید بہتری کی طر ف لا نے میں اپنا کر دار ادا کر ینگے ۔یہ با ت انہو ں نے آر ٹس کونسل آ ف پا کستا ن میں رو زنا مہ ہم زبا ن اور ہم زبا ن یو تھ فا ؤ نڈیشن کی جا نب سے مختلف تعلیمی ادا رو ں میں نما یا ں پو زیشن حا صل کر نے وا لے طلبا ء و طا لبا ت کو شیلڈ ز تقسیم کر نے کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ نا صر حسین شاہ نے کہا کہ ہما ر ے بچو ں کو ہما ر ے ملک کے حا لا ت سے واقف ہو نا ضروری ہے کہ کس طر ح پا کستا ن کوعظیم قر با نیو ں اور مشکلا ت میں آزا دی ملی ۔پا کستا ن میں چند افرا د کو ووٹ دینے کی اجا زت تھی ۔کنٹرو لڈ ڈیمو کریسی تھی ،لیکن ہما ر ے با صلاحیت بچے ملک کو مزید آگے لے جا نے کیلئے اپنے اپنے شعبو ں میں گرا ں قدر خد ما ت انجا م دے کر مزید بہتری کی طر ف گامزن کرنے میں کا میا ب ہو نگے ۔پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کی مرکزی سیکریڑی اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے اسٹیل ملز کے ہزاروں ملازمین کو گھر بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا ہے مگر پی پی پی ایسے مزدور دشمن منصوبوں کو خاک میں ملا دے گی۔ کبھی چالیس ہزار سے زائد ملازمین رکھنے والا ادارہ پاکستان اسٹیل ملز نچلی سطح پر روزگار کی فراہمی کا ذریعہ تھی۔ ملکی معیشت کے استحکام میں اس کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے اور منافع بخش انڈسٹریل یونٹ کے زوال کی بنیادی ذمے داری کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کی جا ئے تو اس کے واحد ذمے دار سابق وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے جنہوں نے 2015 میں جب یہ ادارہ 65% تک کے پیداوار دے رہا تھا اور ایسے وقت میں جب عالمی سطح پر مالی بحران کے اثرات انھی ماند نہ پڑے تھے مگر ادارے نے باوجو مشکلات کے اپنی پیدوار کا سلسلہ بڑھانا شروع کیا تو اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے اس کی گیس بندش کا اعلان کردیا جس سے ادارے کی پیدوار صفر پر چلی گء اور آج تک ادارے کی گیس بند ہے جبکہ شریف برادران کے لوہے اور سریے کے کارخانے روز بروز ترقی کر رہے ہیں مگر پاکستان کا ادارہ بند پڑا ہے۔

مزید :

علاقائی -