گراں فروشی پر31فراد کے خلاف مقدمات درج

گراں فروشی پر31فراد کے خلاف مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر31فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور34افراد کو حراست میں لے لیااور13دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیاگیاجبکہ103000روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔


ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔