سپیشل سکواڈز کی بھکاریوں کے خلاف شہر کے مختلف علا قوں میں کارروائی

سپیشل سکواڈز کی بھکاریوں کے خلاف شہر کے مختلف علا قوں میں کارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پرگزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈز نے بھکاریوں کے خلاف شہر کے مختلف علا قوں میں کارروائی کی انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈز نے اسلام پورہ، ساندہ، گلبرک، کینال کے علاقوں میں کاروائی کر تے ہوئے 27 بھکاریوں کو پکڑ لیا جن میں 23 خواتین اور 4مرد بھکاری شا مل ہیں انہوں نے بتایا کہ پکڑے جا نے والے بھکاریوں کو رائیونڈ ہوم بھیج دیا گیا ہے۔