عید الاضحی کے احترام میں پولیٹیکل انتظامیہ نے معمولی نوعیت مقدمات کے 39 قیدی رہا کر دیئے

عید الاضحی کے احترام میں پولیٹیکل انتظامیہ نے معمولی نوعیت مقدمات کے 39 قیدی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مہمند ایجنسی (نمائندہ پاکستان ) مہمند ایجنسی ، عید الاضحی کے احترام میں پولیٹیکل انتظامیہ نے معمولی نوعیت مقدمات کے 39 قیدی رہا کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ نے 39 قیدی رہا کر دیئے۔ پی اے مہمند کی ہدایت پر لوئر مہمند انتظامیہ نے یکہ غنڈ حوالات میں بند 13 اور اپر مہمند انتظامیہ نے ہیڈ کوارٹر غلنئی حوالات میں 26 معمولی نوعیت مقدمات کے قیدیوں کے کیسز ہنگامی بنیادوں پر نمٹاتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کر دیئے۔