پی ٹی آئی رہنماشعیب شاہین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

پی ٹی آئی رہنماشعیب شاہین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پی ٹی آئی رہنماشعیب شاہین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا کو مسترد کردیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عدالت نے شعیب شاہین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

واضح رہے کہ شعیب شاہین کو تھانہ نون میں درج مقدمہ میں جیل بھیجا گیا ہے۔ انہیں گزشتہ روز اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید :

قومی -