نواز شریف دل سے بولا اور چھا گیا: مریم نواز کا ٹوئٹ

نواز شریف دل سے بولا اور چھا گیا: مریم نواز کا ٹوئٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دل سے بولا اور چھا گیا۔مریم نواز کا کہنا تھا پنڈی میں کی گئی تقریر نواز شریف کی بہترین تقاریر میں سے ایک تھی جس میں ایک حقیقی لیڈ ر کی سی گرج بھی شامل تھی۔
مریم نواز