ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نامز د اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نامز د اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ ...
ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نامز د اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کر اچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نےحلیم عادل شیخ کواپوزیشن لیڈرنامزدکیا ہے،ایم کیوایم نےسندھ اسمبلی میں حلیم عادل شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ایم کیوایم سندھ اسمبلی میں حلیم عادل شیخ کی حمایت کرے گی،پیپلزپارٹی کوسندھ اسمبلی میں ٹف ٹائم دیں گے،رہنماپی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہایم کیوایم کی حمایت کاشکرگزارہوں،تحریک انصاف کےسندھ اسمبلی میں 30 ارکان ہوں گے،پیپلزپارٹی کوکرپشن سےدوررکھنےکیلئےمضبوط اپوزیشن کریں گے۔

مزید :

قومی -