پشتو فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہو رہی ہے،ماہ نور

پشتو فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہو رہی ہے،ماہ نور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) فلم،ٹی وی اوی سٹیج کی معروف پرفارمر اور ماڈل ماہ نورنے ’’پاکستان‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پشتو فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہو رہی ہے ٹی وی پر مصروف ہوں جس کی وجہ سے پیشکش قبول نہیں کررہی ۔پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل’’رسمیں‘‘میں اپنے فنّی کیرئیر کے یادگار کردار میں نظر آؤں گی۔ماہ نور نے کہا کہ مجھے پشتو فلموں میں کام کرنے کی کئی پیش کش ہو چکی ہیں لیکن میں پشتو فلموں میں فی الحال کام نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں آج کل سٹیج سے زیادہ ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہوں کام کی زیادتی کی وجہ سے گھر والوں کو بھی کم ٹائم دے پاتی ہوں۔

مزید :

کلچر -