”ایسا کبھی سوچا بھی نہیں جو انہوں نے کردیا “مصباح الحق سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر حیران
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیسٹ اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں کے بارے کہاکہ ایسا کبھی سوچا بھی نہیں جو انہوں نے کردیا۔
اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔،کلک کریں
نجی ٹی وی سماءکےمطابق مصباح الحق نے کھلاڑیوں کے ملوث ہونے پر حیرانگی کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق اپنے مستقبل کا فیصلہ 5 سے 6 روز میں کریں گے اور مصباح دورہ ویسٹ انڈیز سے متعلق بورڈ کو خود آگاہ کریں گے۔