کیا آپ نے بشریٰ بی بی کو آج تک نہیں دیکھا ؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر ایسا جواب دیدیا کہ ہر کسی کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

کیا آپ نے بشریٰ بی بی کو آج تک نہیں دیکھا ؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر ایسا ...
کیا آپ نے بشریٰ بی بی کو آج تک نہیں دیکھا ؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر ایسا جواب دیدیا کہ ہر کسی کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ میں جب بھی ان سے ملا وہ پردے میں ہوتی تھیں ،وہ انتہائی باپردہ خاتون ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے گفتگو کے دوران کامران شاہد کو بتایا کہ میں جب بھی ان سے ملا تو بشریٰ بی بی نے پردہ کیا ہوتا تھا ،اس پرصحافی نے عمران خان کو بیچ میں روکتے ہوئے کہا کہ یہ بہت ہی حیران کن بات ہے کہ آپ نے آج تک بشریٰ بی بی کو نہیں دیکھا۔ ، جس پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی ان سے ملنے کیلئے گیا وہ پردے میں ہوتی تھیں ،میراان سے رشتہ ہی ایسا ہے ،مرے بچوں کو نہیں پتا تھا کہ میں نے انہیں شادی کی پیشکش کی ہے اگر بات آگے بڑھتی تو انہیں بتاتا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -