حکومت نے خصوصی افرادکے کوٹے میں بھی دوسے تین فیصداضافہ کردیا

حکومت نے خصوصی افرادکے کوٹے میں بھی دوسے تین فیصداضافہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورونیوز)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں محکمہ سوشل ویلفےئردفاترمیں مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کاحکم دیا ہے جوسرکاری ملازمتوں میں خصوصی افرادکے کوٹہ پرعملدرآمدکی نگرانی کرے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
گاحکومت نے خصوصی افرادکے کوٹے میں بھی دوسے تین فیصداضافہ کردیاہے اس سلسلہ میں ضلعی حکومتوں کوہدایات جاری کردی گئی ہیں جنہوں نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے متعلقہ محکمے کوآگاہ کردیاہے۔
اضافہ