سچائی کب دکھائی دے گی ۔۔۔

سچائی کب دکھائی دے گی ۔۔۔
سچائی کب دکھائی دے گی ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : مزمل سندھو 

جن کے دلوں پہ مہریں لگ گئی ہوں وہ کیسے حقائق دیکھ سکتے ہیں۔ 
قرآن ایسے لوگوں کو اندھے گونگے اور بہرے کہتا ہے۔ 
سیاسی لوگوں کے پیروکار بالکل ایسے ہی ہیں۔ 
جھوٹ سننا جھوٹ بولنا اور جھوٹ پھیلانا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ 
ان اندھے گونگے بہروں کو سچائی کبھی سنائی دے گی نہ ہی کبھی دکھائی دے گی اور نہ یہ سچ بول پائیں گے۔

نوٹ : ادارے کا مضمون نگار کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں 

مزید :

بلاگ -