مشیر خزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس ،روز ویلٹ ہوٹل کے ذمے قرض اور واجبات کی ادائیگی کی اصولی منظوری 

مشیر خزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس ،روز ویلٹ ہوٹل کے ذمے قرض اور واجبات کی ...
مشیر خزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس ،روز ویلٹ ہوٹل کے ذمے قرض اور واجبات کی ادائیگی کی اصولی منظوری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کے ذمے قرض اور واجبات کی ادائیگی کی اصولی منظوری دیدی گئی،روز ویلٹ ہوٹل کے ذمے 105 ملین ڈالر قرض اور سود حکومت اداکرے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں روز ویلٹ ہوٹل کے ذمے قرض اور واجبات کی ادائیگی کی اصولی منظوری دیدی گئی،روز ویلٹ ہوٹل کے ذمے 105 ملین ڈالر قرض اور سود حکومت اداکرے گی ۔
اجلاس میں ایشیائی بینک کو پاکستانی کرنسی میں آف شوربانڈز جاری کرنے کی اجازت دی گئی ،ای سی سی اجلاس میں ٹریول اینڈٹورازم کوسالانہ لائسنس فیس کی چھوٹ دینے کی منظوری دی گئی اس کے علاوہ سارک کورونا کیلئے3 ملین ڈالر فراہم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔