کراچی، یونائٹیڈ بزنس گروپ (یوبی جی) سندھ کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کراچی، یونائٹیڈ بزنس گروپ (یوبی جی) سندھ کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(آن لائن)یونائٹیڈ بزنس گروپ (یوبی جی)سندھ کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج منگل کو12جنوری کو یو بی جی سندھ کی کورکمیٹی کے چیئرمین اور ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدر خالدتواب کی زیرصدارت ہوگا۔یو بی جی کے مرکزی ترجمان گلزار فیروز کے مطابق اجلاس میں یو بی جی کے آئندہ کے پرگراموں کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا اور اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -