عوام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں،آصفہ بھٹو 

    عوام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں،آصفہ بھٹو 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 حیدرآباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں بھی پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں تاکہ ہم زیادہ سے زیادہ عوام کی خدمت کر سکیں، ان شاء اللہ اس مرتبہ پی پی پی سندھ سمیت ملک بھر میں سرپرائز دے گی۔آصفہ بھٹو زرداری جمعرات کو راول ہاؤس راہوکی پہنچیں اور الیکشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا، راہوکی پہنچنے پر پی پی رہنماؤں اور کارکنوں نے پھول نچھاور کر کے ان کا شاندار استقبال کیا۔

آصفہ بھٹو 

مزید :

صفحہ اول -