سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب الیکشن سے دستبردار

سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب الیکشن سے دستبردار
سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب الیکشن سے دستبردار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فرخ حبیب عام انتخابات 2024 سے دستبردار ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے کے باعث فرخ حبیب نے تمام حلقوں سے کاغذات واپس لیے، فرخ حبیب نے  قومی اسمبلی کے حلقے این اے 101، این اے 102 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

 استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فرخ حبیب نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 114 اور پی پی 115 سے بھی کاغذات جمع کروائے تھے۔