دریاءوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

  دریاءوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے ;200;بی ذخائر میں پانی کی ;200;مد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔ درےاءوں مےں سندھ مےں تربیلاکے مقام پر;200;مد 268700 کیوسک اور اخرج 160000کیوسک، کابلمےں نوشہرہ کے مقام پر;200;مد99000کیوسک اور اخراج99000 کیوسک، جہلم مےں منگلاکے مقام پر;200;مد 69400 کیوسک اور اخراج12000کیوسک، چناب مےں مرالہ کے مقام پر;200;مد86300 کیوسک اور اخراج 53000 کیوسک ۔ بیراجوں مےں جناح ;200;مد254800 کیوسک اور اخراج 246800 کیوسک،چشمہ مےں ;200;مد253700 کیوسک اوراخراج 250000کیوسک، تونسہ مےں ;200;مد248200 کیوسک اور اخراج223000 کیوسک، پنجندمےں ;200;مد18200 کیوسک رہا ۔

، اور اخراج 2100 کیوسک،گدومےں ;200;مد 164500کیوسک اور اخراج 123400 کیوسک، سکھرمےں ;200;مد104000 کیوسک اور اخراج51100 کیوسککوٹری:;200;مد32800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ۔ ریزروائرزمےں تربیلاریزروائر کا کم از کم ;200;پریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1446;46;36 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1;46;164 ملین ایکڑ فٹ ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم ;200;پریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1154;46;70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1;46;972 ملین ایکڑ فٹ ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم ;200;پریٹنگ لیول 638;46;15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645;46;70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0;46;145 ملین ایکڑ فٹ ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی ;200;مد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی ;200;مد و اخراج کی تفصیل جمرات کی صبح 6 بجے کی ہے ۔

مزید :

کامرس -