پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا
پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جج ہمایوں دلاور نے اپنے خلاف درج ایف آئی آر کو پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ میں چیلنج کر رکھا تھا، جج ہمایوں دلاور کی جانب سے ملک ذیشان ایڈووکیٹ اور احمد فاروق خٹک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس کامران حیات اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل بنچ نے اینٹی کرپشن ٹیم سے ریکارڈ طلب کرلیا۔