عمران خان نے ایک ماہ میں امریکی حکمران جماعت کے کتنے لوگوں سے بات چیت کی ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

عمران خان نے ایک ماہ میں امریکی حکمران جماعت کے کتنے لوگوں سے بات چیت کی ہے ؟ ...
عمران خان نے ایک ماہ میں امریکی حکمران جماعت کے کتنے لوگوں سے بات چیت کی ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف امریکی صدر جوبائیدن کی حمایت حاصل کرنے کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے ۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں امریکہ کے چار قانون سازوں سے بات چیت ہوئی ہے جس دوران پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے مطالبے کی حمایت کرنے پرزور دیاہے ،عمران خان نے جن ارکان پارلیمنٹ سے رابطہ کیا ان کا تعلق حکمران جماعت ڈیموکریٹس سے ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -