وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈٰیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

وفاقی حکومت کے مطابق عید کی چھٹیوں کا آغاز 21 اپریل جمعہ کے روز سے ہوگا جبکہ آخری چھٹی 25 اپریل بروز منگل کو ہوگی۔

چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے جبکہ حتمی نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ جاری کرے گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -