سٹاک ایکسچینج 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند 

سٹاک ایکسچینج 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند 
سٹاک ایکسچینج 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند 
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام معمولی مندی کے ساتھ ہوا۔
ہنڈرڈانڈیکس 102 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 442 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،182 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 211 کے شیئرز میں کمی ہوئی،مارکیٹ میں 59 کروڑ 24 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا،سٹاک مارکیٹ میں 19 ارب 76 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے۔
مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78ہزار275 جبکہ کم ترین سطح 77ہزار817 پوائنٹس رہی۔

مزید :

بزنس -