ہیڈ تونسہ،پولیس آپریشن، گاڑی سے نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد

  ہیڈ تونسہ،پولیس آپریشن، گاڑی سے نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل  رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیدحسنین حیدرکی ہدایات پر دوران ناکہ بندی ہیڈ تونسہ بیراج ایس ایچ او تھانہ صدر کوٹ ادو زوار حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایک کار برنگ سفید کو روک کر چیک کیا جس میں 11(بقیہ نمبر10صفحہ7پر)

76 ڈنڈے نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد ہوئی جس کی مالیت 23 لاکھ 52 ہزار روپے اور کار مالیتی 38 لاکھ روپے تھی۔متذکرہ مال کو کسٹڈی میں لیتے ہوئے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا۔