انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 18 پیسے بڑھنے کے بعد 278 روپے 75 پیسے ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی دیکھنے میں آئی ہے ، 100 انڈیکس 860 پوائنٹس کے ساتھ ایک لاکھ 14 ہزار 107 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

قومی -